ایتھنز: یونان میں دنیا کے پہلے عالمی وبا میں مبتلا بچے کی پیدائش ، ایتھنز کے آتیکا ہسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کی ماں عالمی وبا کا شکار تھی۔
تفصیلات کے مطابق پیدائش کے بعد یہ مرض بچے میں بھی پایا گیا ، ڈاکٹرز کے مطابق یہ دنیا کا اپنی نوعیت کا واحد کیس ہے۔ جمعہ کے روز پیدا ہونے والا بچہ صحت مند اور بالکل ٹھیک ہے۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
ٹرمپ کا جاتے جاتے ایک اور متنازعہ فیصلہ
چین اور روس کے اعلان نے امریکہ ، بھارتی صفوں میں ہلچل مچا دی