Apr 17, 2021 | 10:33 PM

Trend TV

Better Informed Today

مکھن لذت و توانائی کا خزانہ

کوئی بھی دوسری چیز ایسی نہیں ہے جو مکھن کے ذائقے کا مقابلہ کر سکے۔ذائقے کے علاوہ مکھن کی غذائی حیثیت بھی مسلم ہے۔نیز اس کے کچھ دوسرے استعمالات بھی ہیں۔اسے مرہم کے طور پر ‘کاسمیٹک کے طور پر اور ایک ٹانک کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔اسے بجا طور پر ”طلسماتی غذا“ کہا جاتا ہے۔مکھن جو ایک لذیذ‘کریم والی زرد رنگ کی غذا ہے اور جسے عام طور سے ڈبل روٹی اور روٹی کے اوپر لگا کر کھایا جاتا ہے‘ایک طویل تاریخ کا حامل ہے۔
مکھن کے ذائقے کا کوئی نعم البدل موجود نہیں ہے۔ہندوستانی دیومالا میں مکھن کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے اور اسے گویا دائمی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔