پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں15 روز کیلئے بڑھائی جائیں گی، اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں7 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی تیاری کرلی، پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 15 روز کیلئے بڑھائی جائیں گی، اوگرا نے سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا