پشاور :بینک میں چوریوں کی خبریں اکثر آتی رہتی ہیں لیکن اس بار پشاور میں ایک ایسی انوکھی چوری ہوئی ہے جس میں اے ٹی ایم مشین سے 33 لاکھ روپے کی چوری کی گئی ہے لیکن اس کیلئے اے ٹی ایم مشین کو ہیک کیا گیا اور لیپ ٹاپ کے ذریعے یہ سب کارروائی کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے معاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ سے رابطہ کر لیا ہے اور ایک خصوصی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔ خصوصی ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد حاصل کر لیے ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے حکمت علی تیار کی جا رہی ہے۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا