لاہور :ارطغرل کے کردار سے دنیا بھر میں اپنی شناخت بنانے والے انگین التان کو پاکستانی نو سر باز نے 5 لاکھ ڈالر کا چونا لگا دیا۔
تفصیلات کے مطابق انگین التان گزشتہ دنوں پاکستان کے دورہ پر تھے جہاں انہیں ایک نجی کمپنی کی طرف سے برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کیلئے بلایا گیا تھا جس کیلئے ان سے دس لاکھ ڈالر کی معاہدہ کیا گیا تھا۔ انہیں ایڈوانس میں پانچ لاکھ ڈالر ادا کر دئیے گئے جس کے بعد انہوں نے پاکستان آنے کا اعلان کیا اور باقی رقم پاکستان میں آنے پر دینے کا وعدہ کیا گیا۔
مزید خبریں
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا
عامر خان نے اچانک سوشل میڈیا چھوڑنے کی وجہ بھی بتا دی، مداحوں کو حیران کر دیا
ٹک ٹاک کا استعمال نوجوان نسل کیلئے نشے کی طرح ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری