غصے میں صحافی کے ہاتھ پر تھپڑ مارا،۔
جلسے کے دوران صحافی کو تھپڑ مار دیا، صحافی کے ہاتھ پر تھپڑ لگنے سے اس کا مائیک گر گیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک صحافی کے سوال پوچھنے پر جاوید ہاشمی نے اس کے ہاتھ پر تھپڑ مارا جس پر اس صحافی کے ہاتھ سے مائیک گر گیا۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا