کراچی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ و سپر ماڈل آمنہ الیاس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو کہ ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کی جا رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹاپ ماڈل آمنہ الیاس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے انہوں نے عالمی وبا کے موقع پر اپنا وقت گزارا۔ انہوں نے بتایا کہ انہوں نے اس سارے لاک ڈاؤن کے وقت میں اپنے گھر میں اکیلے ہی پارٹی کر کے وقت گزارا ۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے سونے کے کمرے میں رات کے لباس میں ملبوس ڈانس کر رہی ہیں۔
مزید خبریں
کراچی ،کلفٹن میں ٹک ٹاک کے جنون نے پاک فوج کے جوان کی جان لے لی
اداکارہ میرا نے شادی کا اعلان کر دیا
سمارٹ فیچرز والا ماسک بھی آگیا