لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کوٹ لکھپت جیل میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سے ملاقات ، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماوں نے پی ڈی ایم کے آئندہ کے لائحہ عمل اور موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ بلاول بھٹو کے وفد میں شیری رحمان ، قمر زمان کائرہ اور راجہ پرویز اشرف شامل تھے۔
مزید خبریں
اداکارہ میرا نے شادی کا اعلان کر دیا
بابر اعظم کا بال پکڑنے سے قومی ٹیم کا کپتان بننے تک کا سفر
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے