لاہور: مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں 1971 کی طرح ووٹ کی عزت کو پامال کیا جا رہا ہے۔آج ہی کے دن آرمی سکول پشاور کا غمگین سانحہ ہوا تھا اور نواز شریف کی قیادت میں قوم نے مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مدد سے اپنے بچوں کا خون بہانے کا بدلہ لے لیا ۔
سوشل میڈیا پر اپنی ایک ٹویٹ میں مریم نواز شریف نے کہا کہ آج ہی کے دن دہشت گردوں نے ہم سے ہمارے پھول سے بچے چھین لئے تھے جن کا بدلہ نواز شریف کی قیادت میں مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مدد سے لیا گیا ۔پاکستان میں آج بھی 1971 کی طرح ووٹ کی عزت کو پامال کیا جا رہا ہے۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا