دہلی :جنوبی ایشیا کے ممالک میں اقلیتوں کے حالات پر سالانہ رپورٹ میں ایک دفعہ پھر فاشسٹ بی جے پی حکومت کا چہرہ ایک دفعہ پھر بے نقاب ہو گیا، بھارت مسلمانوں کیلئے خطرناک اور پر تشدد جگہ بن چکا ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ مود ی سرکار کے دور میں مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ایک طرف اس وقت پورے بھارت میں کسان متنازعہ قوانین کی آڑ میں سکھ برادری کا گلہ گھونٹا جا رہا ہے وہیں جنوبی ایشیا ئی ممالک میں اقلیتوں کے حالات پر سالانہ رپورٹ نے مودی سرکا ر کا پول کھول دیا ہے، اقلیتوں کے حالات پر رپورٹ نے فاشسٹ حکومت بی جی پی کے کالے کرتوت کھل کر سامنے آگئے، رپورٹ میں مسلم مخالف قوانین، مسلمانوں کے خلاف مذہبی منافرت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی بھی نشاندہی کی گئ۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
ٹرمپ کا جاتے جاتے ایک اور متنازعہ فیصلہ
چین اور روس کے اعلان نے امریکہ ، بھارتی صفوں میں ہلچل مچا دی