اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان حکومت چھوڑ دیں گے لیکن این آر او نہیں دیں گے، موجودہ حالات میں سینٹ الیکشن بہت اہم ہیں، شو آف ہینڈز وزیراعظم کا بہترین فیصلہ ہے، وزیراعظم عمران خان سینٹ الیکشن میں کامیاب ہوں گے، وزیراعظم عمران خان کی ہر صورت میں مخالفت کرنا اپوزیشن کا وطیرہ بن چکا، اپوزیشن بند گلی میں جا چکی ہے.
مزید خبریں
اداکارہ میرا نے شادی کا اعلان کر دیا
بابر اعظم کا بال پکڑنے سے قومی ٹیم کا کپتان بننے تک کا سفر
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے