کیلی فورنیا :دنیا کے مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر نے اعلان کیا ہے کہ عالمی وبا کے حوالے سے جن ٹویٹس میں غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں وہ تمام ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں گی اور اس عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔
ٹویٹر کے اپنے ایک بلاگ میں اس پالیسی کا اعلان کیا ہے کہ ٹویٹر سے وہ تمام ٹویٹس ڈیلیٹ کر دی جائیں گی جن میں صحت کے حوالے سے غلط معلومات پیش کی گئی ہیں خاص طور پر عالمی وبا کو لیکر جن بھی لوگوں نے ایسی تفصیلات دی ہیں جو گمراہ کن ہیں ان تمام ٹویٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائیگا۔
مزید خبریں
واٹس ایپ صارفین کیلئے انتہائی اچھی خبر ،پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
فیس بک، ٹویٹر کو ٹرمپ کے اکاؤنٹس بند کرنے کی بھاری قیمت چکانا پڑ گئی
واٹس ایپ نے بڑی خوشخبری سنا دی,تمام قیاس آرائیاں دم توڑگئیں