آکلینڈ:پاکستان نیوز ی لینڈ سیریز سے قبل نیوز ی لینڈ کو بڑا جھٹکا لگ گیا-
تفصیلات کے مطابق پاکستان نیوز ی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کیویز کا اہم ترین فاسٹ بائولر انجری کا شکار ہو گیا ،لوکی فرگوسن کی انجری اس قدر شدید ہے جس کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
مزید خبریں
عاقب جاوید:جنوبی افریقہ کی ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئن ہے
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ ریکارڈ پر ایک نظر
ویرات کوہلی کو عمران خان بننے کیلئے دوبارہ پیدا ہونے پڑے گا