Jan 23, 2021 | 2:30 AM

Trend TV

Better Informed Today

انوشکا شرما:پہلے کی طرح بیٹھ تو نہیں سکتی امید سےہو

بالی ووڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما امید سے ہیں اور جنوری میں ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔انوشکا شرما نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں اپنے وزن بڑھنے اور بھوک میں اضافے سے متعلق مزاحیہ پوسٹ کی ہے۔
اداکارہ نے اپنی ایک پرانی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ کرسی پر بیٹھ کر ایک پیالے میں سے کچھ کھارہی ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے لکھا ہےکہ وہ پہلے اس طرح بیٹھ کرکھاسکتی تھیں لیکن اب میں اس طرح بیٹھ تو نہیں سکتیں لیکن کھا ضرور سکتی ہوں۔

انوشکا کی اس پوسٹ کو بڑی تعداد میں مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے اور جنوری میں ان کے بچے کی ولادت کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔