اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا عالمی وبا کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے عالمی وبا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔ اسد عمر نے مزید بتایا کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کر لیا ہے۔ سربراہ این سی او سی نے عوام سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا