اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کو بیک وقت ایک آفر اور ایک چیلنج دیدیا کہا، اپوزیشن لانگ مارچ کا شوق پورا کرلے پتہ چل جائے گا کہ استعفیٰ حزب اختلاف کو دینا ہے یا انہیں۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپوزیشن رہنماوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم ایک ہفتہ اسلام آباد میں گزارے تو پھر وہ استعفے کا سوچیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فوج حکومت کا ادارہ ہے، آرمی وزیراعظم سے بالا نہیں بلکہ ماتحت ہے۔
عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تعریف کرتا ہوں کہ وہ تنقید برداشت کر رہے ہیں ، کوئی ہوتا تو ری ایکشن آتا۔
مزید خبریں
شبلی فراز:بلاول بھٹو کی سیاست جھوٹ فریب اور کرپشن پر مبنی ہے
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ ریکارڈ پر ایک نظر
نادیہ خان:صرف چار ماہ قبل ہم اجنبی تھے