اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کسی صورت اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب بھارت کو پاکستان کا متبادل نہیں سمجھتے۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فلسطین کے مسئلے کا پرُامن حل ضروری ہے۔ پاکستان پر اسرائیل کے حوالے سے کوئی وباؤ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور دوست ممالک کے تعلقات میں خلیج پیدا کرنے کی بھارتی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں ، بھارت کی بھول ہے کہ وہ پاکستان کا متبادل ہو سکتا ہے۔
مزید خبریں
گائے کے مالک نے روز کتوں کے بھونکنے کی آواز سن کر سی سی ٹی کیمرہ لگانے کا فیصلہ کیا
عائشہ عمر کے ساتھ میرا سیٹھی نے بھی جنسی ہراسانی کا الزام لگا دیا
عاقب جاوید:جنوبی افریقہ کی ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئن ہے