Jan 17, 2021 | 8:15 AM

Trend TV

Better Informed Today

نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

ہیملٹن: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی آسانی سے ہرا دیا۔ 164 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے میچ کے ساتھ سیریز پر بھی مہر لگا دی۔ دوسری ٹی ٹوئنٹی میں سوائے حفیظ کے کوئی ڈٹ کر نہ کھیل سکا، پروفیسر نے 99 رنز کی کیریر بیسٹ اننگز کھیلی۔