اسلام آباد :وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مولانا فضل الرحمن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا مذہب کے نام پر جھوٹ بول رہے ہیں ،مولانا بتائیں کہ انہوں نے کشمیر کمیٹی میں کیا کیا،مولانا فضل الرحمان بتائیں انہوں نےا تنے اثاثے کیسے بنائے،اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے،عوام کی زندگیوں کو خطرے میں نہ ڈالا جائے۔

مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا
ٹک ٹاک کا استعمال نوجوان نسل کیلئے نشے کی طرح ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری