نیویارک: نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے عالمی ویکسین لگوا لی ، جوبائیڈن کو کوڈیلا ویئر کے ہسپتال میں ویکسین لگائی گئی۔
اپنے بیان میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ویکسین لگوانا خطرناک نہیں فائدہ مند ہے ، تمام امریکی اپنی باری پر ویکسین ضرور لگوائیں۔
خیال رہے کہ امریکا میں میڈیسن کی دنیا میں انقلاب لانے والی کمپنی فائزر نے ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے بھی عوام کو ترغیب دینے کے لیے ویکسین لگوائی تھی ، تاہم ابھی تک صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوا کا انجیکشن لگوانے کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا