زرعی ملک ہونے کے باوجود ہم شدید غذائی بحران کا شکار ہیں‘شور اور فضا کی آلودگی سے اوسط عمر میں کمی ہورہی ہے مگر ہم نے آج تک اسے مسلہ سمجھا ہی نہیں. تحقیقاتی رپورٹ عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پایا تو معاشی تباہی کے ساتھ انسانی جانوں کے ضیائع میں بھی اضافہ ہوتا جائے گا تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر بچے اور بزرگ اس سے سب سے زیادہ متاثرہ ہیں جبکہ ملک میں مجموعی طور اوسط عمر بھی کم ہورہی ہے .
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا