لاہور : نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بابر اعظم اور امام الحق کے بعد آل راؤنڈر شاداب خان بھی انجری کا شکار ہو گئے ، بائیں ٹانگ میں تکلیف کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔
خیال رہے کہ شاداب خان کا ایم آر آئی سکین جمعرات کو ترنگا میں کرایا جائے گا ، رپورٹ کے بعد ہی ان کی انجری کی اصل نوعیت سامنے آئے گی کہ انہیں کرکٹ میں واپسی کے لیے کتنا وقت درکار ہو گا۔
مزید خبریں
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا