پتوکی : ایک ماہ کے دوران مختلف واقعات میں 6 بچیوں سے مبینہ جنسی زیادتی کا انکشاف، اہل علاقہ کے احتجاج اور آر پی او کے نوٹس لینے پر پولیس نے درندہ صفت ملزم کو سی سی ٹی دی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سرائے مغل میں 6 کمسن بچیوں سے مبینہ جنسی زیادتی کے واقعات ہوئے ، پولیس نے درندہ صفت ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو متاثرہ بچیوں کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا۔
مزید خبریں
اداکارہ میرا نے شادی کا اعلان کر دیا
بابر اعظم کا بال پکڑنے سے قومی ٹیم کا کپتان بننے تک کا سفر
پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے