آکلینڈ:ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ کا امتحان شروع ،شاہین نیوزی لینڈ کو شکست دینے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں ،گرین شرٹس نے کیویز کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مسلسل چار گھنٹے پریکٹس کی ۔
تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد شاہینوں کو کیلئے ٹیسٹ کا بڑا امتحان شروع ہونے کو ہے ،جس کیلئے شاہینوں نے نیوزی لینڈ میں خوب پریکٹس کی ،سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے نیوزی لینڈ کو ٹف ٹائم دینے کیلئے قومی ٹیم نے خوب محنت کی ہے اور وہ کیویز کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
عاقب جاوید:جنوبی افریقہ کی ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئن ہے
ٹرمپ کا جاتے جاتے ایک اور متنازعہ فیصلہ