لندن: ہیکر نے ٹویٹر ، فیس بک اور بینک اکاؤنٹس کے بعد اب موبائل فون کا ڈیٹا چوری کرنے کے لیے بڑی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔
انٹرنیشنل میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ہیکر اب صرف ایک مس کال پر کسی بھی صارف کا موبائل فون ہیک کر سکتا ہے۔ ٹیک ماہرین کا کہنا ہے کہ صارف اگر ہیکر کی کال وصول نہ بھی کرے تو تب بھی صرف ایک مس کال پر ہی وہ ہیکر کا شکار ہو سکتا ہے۔
ٹیک ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی ہیکنگ کو زیرو کلک کا نام دیا جاتا ہے ، اس میں ہیکر محض ایک مس کال دے کر موبائل فون ہیک کر لیتے ہیں جس کے بعد وہ موبائل میں موجود اہم ڈیٹا حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اُس کو ڈیلیٹ بھی کر سکتا ہے۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
ٹرمپ کا جاتے جاتے ایک اور متنازعہ فیصلہ
چین اور روس کے اعلان نے امریکہ ، بھارتی صفوں میں ہلچل مچا دی