اسلام آباد:عالمی وبا کی بگڑتی صورتحال کے بعد پاکستان میں احتیاطی تدابیر میں مزید سختیاں کی جا رہی ہیں ،عالمی وبا کی بدلتی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے چیئرمین کرونا ٹاسک فور س ڈاکٹر عطا الرحمن نے تجویز پیش کر د ی ہے کہ اس وقت عالمی وبا کی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے ایسی تشویشناک صورتحال میں تعلیمی اداروں کو مزید دو ماہ تک بند رکھنا چاہیے ،انہوں نے کہا عالمی وبا کی جہاں لندن میں نئی قسم نے افرا تفری پھیلائی ہوئی ہے،پورے یورپ کو لاک ڈائون کی طرف لیجایا جا رہا ہے ،ایسی صورتحال میں پاکستان کو مزید احتیاط برتنی چاہیے ۔
مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا
ٹک ٹاک کا استعمال نوجوان نسل کیلئے نشے کی طرح ہے، پشاور ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری