Jan 28, 2021 | 1:33 PM

Trend TV

Better Informed Today

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید

حادثہ منی مرگ کے علاقے میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا، فوجی ہیلی کاپٹر میں شہید سپاہی کا جسد خاکی منتقل کیا جا رہا تھا گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 فوجی شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک افسوسناک خبر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگت کے علاقے منی مرگ میں پاک فوج کے پہلی کاپٹر کو افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ فوجی ہیلی کاپٹر میں شہید سپاہی کا جسد خاکی منتقل کیا جا رہا تھا۔
اس دوران ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث کریش کر گیا۔