اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر عالمی وبا سے صحت مند ہوگئے۔رہنما نے عوام سے احتیاط کرنے کی اپیل کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما اسد عمر عالمی وبا سے صحت مند ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ایک ٹویٹ کے ذریعے اس خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ ان کا عالمی وبا کا نتیجہ ابھی آیا ہے اور اللہ کے فضل سے وہ منفی ہے۔گزشتہ دس دنوں میں جن لوگوں نے ان سے محبت کا اظہار کیا یا ان کی خیریت دریافت کی وہ ان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سعود شکیل کی جگہ آصف علی قومی سکواڈ میں شامل
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا