Jan 21, 2021 | 11:44 PM

Trend TV

Better Informed Today

آئی سی سی نے بہترین کھلاڈیوں کا علان کر دیا

آئی سی سی نے بہترین ون ڈے اور ٹیسٹ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

دبئی : آئی سی سی نے دہائی کے بہترین ون ڈے اور ٹیسٹ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق دہائی کے بہترین ون ڈے کھلاڑی کیلئے آئی سی سی نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو نامزد کر دیا۔ جبکہ دہائی کے بہترین ٹیسٹ کھلاڑی کا ایوارڈ آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ کے نام رہا جبکہ دہائی کے بہترین ٹی 20 کھلاڑی کا ایوارڈ افغانستان کے راشد خان کو نامزد کر دیا ہے۔
آئی سی سی نے اسپرٹ آف کا کرکٹ ایوارڈ آف دی ڈکیڈ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو دیدیا ہے۔

اس سے قبل آئی سی سی نے گزشتہ روز ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی 20 ٹیم آف دی ڈکیڈ کا اعلان کیا۔ تینوں ٹیموں میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو جگہ نہ مل سکی۔ جبکہ آئی سی سی ویمن ٹیم میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔