گھریلو صارفین کو پہلے،پھر صنعتوں کو گیس دی جائے گی، گھریلو، کمرشل اور صنعتوں کی شیڈول لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، کچھ جگہوں پر گیس پریشر کے مسائل موجود ہیں۔ معاون خصوصی پٹرولیم کی میڈیا بریفنگ
معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ تمام گھریلو صارفین کو گیس فراہمی کا لائحہ عمل بنا لیا ہے، گھریلوصارفین کو پہلے،پھر صنعتوں کو گیس دی جائے گی، گھریلو، کمرشل اور صنعتوں کی شیڈول لوڈشیڈنگ نہیں کی جائےگی، کچھ جگہوں پر گیس پریشر کے مسائل موجود ہیں۔ وزیراطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کے علم میں ہے میں نے خود بھی بتایا تھا۔
کہ سندھ کی 100 کیوبک فٹ گیس سندھ سے باہر جا رہی ہے۔ میں نے وزیراعلیٰ سندھ اورمشترکہ مفادات کونسل میں بریفنگ دی۔ انھوں نے تاثر دیا کہ2500 کیوبک فٹ گیس میں سے انہیں صرف 1000 کیوبک فٹ گیس مل رہی ہے۔ جنوری کیلئے 12 کارگوز کا انتظام کیا ہوا ہے۔
مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سعود شکیل کی جگہ آصف علی قومی سکواڈ میں شامل
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا