قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارت نے جموں و کشمیر میں ظلم کی انتہا کردی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ دنیا میں جہاں کہیں بھی ناانصافی ہو اسکے خلاف آواز اٹھانا ہمارا فرض ہے۔ شاہد آفریدی نے امید ظاہر کی کہ حکومت پاکستان اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کے خلاف دوبارہ آواز اٹھائے گی۔انکا کہنا تھا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی ہر فرنچائز کے ساتھ کھیلنے کو دل کررہا ہے۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا