August 8, 2020

Trend TV

We Entertain in Pandemic

9401601

ریچھ کو موت کی سزا

کیا آپ نے کبھی کسی جانوروں کو موت کی سزا ہوتے سنا ہے  ؟

اٹلی میں باپ اور بیٹے پر حملہ کرکے ذخمی کرنے پر ریچھ کو موت کی سزا سنائی گئی.

غیر ملکی  خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شمالی علاقے ٹرینٹینو میں ماؤنٹ پیلر کے راستے پر 28 سالہ لڑکے اور اس کے باپ پر اچانک ریچھ نے حملہ کردیا جس سے دونوں زخمی ہوگئے۔

اس واقعے کے بعد باپ بیٹے پر حملہ کرنے والے ریچھ پر مقدمہ قائم کیا گیا اور ڈی این اے کے ثبوتوں کی روشنی میں ریچھ کو موت کی سزا سنا دی گئی۔

اسی ضمن میں جانوروں کی عالمی تنظیموں نے حکام سے یہ سزا واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے کہ ایسی سزا کو ختم کیا جائے ۔