کولکتہ :بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے صدر اورسابق کپتان ساروو گنگولی کی طبیعت ناساز، دل کا دورہ پڑنے پرکولکتہ کے ہسپتال میں داخل ہوگئے۔
بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بی سی سی آئی کے صدر ساروو گنگولی کو دل کی تکلیف کے باعث کولکتہ کے اسپتال میں داخل کردیا گیاجہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی جائیگی
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا