Jan 21, 2021 | 11:12 PM

Trend TV

Better Informed Today

پی ڈی ایم میں بڑا دھماکہ,آصف زرداری کا جادو چل گیا

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انتشار کے راستے پر نکلی پی ڈی ایم کے عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے،پی ڈی ایم تاریخ پر تاریخ دینے کی روایت پر عمل پیرا ہے ،آصف زرداری کا جادو خوب چلا ،آصف زرداری نے پی ڈی ایم کو ہائی جیک کرلیا ،آصف زرداری نے پی ڈی ایم کا ریموٹ اپنے ہاتھ میں لےلیا ہے ۔

 

فردوس عاشق اعوان نے پی ڈی ایم کو ایکسپوز کرتے ہوئے کہا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والےا پنا بیانیہ دفن کر چکے ،لیڈر بننے کیلئے سب سے پہلی اپنی نفی کرنا پڑتی ہے، پیپلز پارٹی، مولانا نے لیڈر بننے کا خواب سیاسی قبر میں دفن کردیا، انہوں نے کہا گزشتہ روز جاتی امرا اجلاس کے بعد مولانا کا چہرہ مایوس تھا،انتشار کے راستے پر نکلی پی ڈی ایم کے عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے ۔