لاہور: ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے کے مرکزی کردار انگین التان ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ارطغرل غازی کے معروف اداکار انگین التان 13 جنوری کو لاہور پہنچیں گے۔ انگین التان نجی کمپنی کے ہمراہ اپنا سائن کیا گیا پراجیکٹ مکمل کریں گے۔
مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سعود شکیل کی جگہ آصف علی قومی سکواڈ میں شامل
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا