مچھ : صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں دہشت گردی کے ایک واقعہ میں 11 کان کن جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ میں یہ دردناک دہشت گردی کا واقعہ ہوا جہاں مسلح دہشت گردوں نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے کان کنوں کو اغوا کیا اور قریبی پہاڑی سلسلے میں لے جا کر انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا جس کے نتیجہ میں اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 11 ہو چکی ہے جبکہ متعددکے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
مزید خبریں
شبلی فراز:بلاول بھٹو کی سیاست جھوٹ فریب اور کرپشن پر مبنی ہے
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ ریکارڈ پر ایک نظر
نادیہ خان:صرف چار ماہ قبل ہم اجنبی تھے