لاہور: پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ بڑی مشکل میں، غیر ملکی بڑے نام پی ایس ایل کیلئے عدم دستیاب ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے لیے غیر ملکی ٹیموں کے موجودہ کھلاڑیوں کی دستیابی مشکل ہو گئی ہے۔ انٹر نیشنل سیریز کی وجہ سے کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گئے۔
پی ایس ایل 6 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ موجودہ غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل کے لیے جزوی طور پر دستیاب ہوں گے۔ زیادہ تر کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کے ساتھ مصروف ہیں۔
انگلینڈ کی انڈیا اور ویسٹ انڈیز کی سری لنکا کے ساتھ سیریز پی ایس ایل سے متصادم ہیں۔ ساوتھ افریقہ آسٹریلیا میں ، نیوزی لینڈ آسٹریلیا اور بنگلہ دیش نیوزی لینڈ بھی سیریز ہوں گی۔
مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سعود شکیل کی جگہ آصف علی قومی سکواڈ میں شامل
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا