لندن :مسٹر بین کے مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی ،30 سال بعد برطانوی اداکارنے مسٹر بین کو گُڈ بائے کہہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق مسٹر بین کے کریکٹر سے شہرت حاصل کرنے والے ‘روون -ایٹکنسن مسٹربین سیریز کو چھوڑ دیا ،’روون -ایٹکنسن پہلی بار 1990 میں مسٹر بین سیریز میں جلوہ گر ہوئے ،مزاحیہ کردار کی اوٹ پٹانگ حرکتوں نے مسٹر بین کو انتہائی کم عرصے میں دنیا بھر میں بے حد مقبول کردیا۔
برطانوی اداکار کا کہنا ہے کہ وہ یہ کردار نبھاتے ہوئے تھک گئے ہیں اور اب صرف اس کے کارٹون کردار میں ہی اپنی آواز کا جادو چلائیں گے۔
مزید خبریں
مریم نوازکیخلاف شکنجہ تیار ،شیخ رشید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
حریم شاہ:مفتی قوی نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا
گائے کے مالک نے روز کتوں کے بھونکنے کی آواز سن کر سی سی ٹی کیمرہ لگانے کا فیصلہ کیا