ان اکاؤنٹس میں ایک ارب 45 کروڑ کی خطیر رقم جمع ہوئی، یہ بینک اکاوَنٹس خواجہ آصف، ان کی فیملی اور بےنامی داروں کے نام سے کھلوائے گئے۔ نیب ذرائع
نیب لاہورکا خواجہ آصف کے48 بینک اکاوَنٹس کا سراغ لگانے کا دعویٰ کردیا، ان اکاؤنٹس میں ایک ارب 45 کروڑ کی خطیر رقم جمع ہوئی، یہ بینک اکاوَنٹس خواجہ آصف، ان کی فیملی اور بےنامی داروں کے نام سے کھلوائے گئے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کے 48 بینک اکاوَنٹس کے سراغ لگانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ان ایک ارب 45 کروڑ خطیررقم جمع ہوئی۔
یہ بینک اکاوَنٹس خواجہ آصف، ان کی فیملی اور بےنامی داروں کے نام سے کھلوائے گئے۔ خواجہ آصف اور اس کی فیملی اراکین کے اکاوَنٹس میں 22 کروڑ 30 لاکھ کی رقوم جمع ہوئیں۔ خواجہ آصف سے دوران تفتیش بھاری رقوم اکاوَنٹس میں جمع ہونے پر پوچھا جائےگا۔
مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سعود شکیل کی جگہ آصف علی قومی سکواڈ میں شامل
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا