دبئی :پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز مکمل ہونے کے بعد نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں نیوزی لینڈ تاریخ میں پہلی بار پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔
آسٹریلیا پہلے سے دوسرے نمبر پر پہنچ گیا۔ بھارت کا ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرا نمبر، انگلینڈ چوتھے پر موجود ہے۔ ساؤتھ افریقہ کا پانچواں اور سری لنکا کا چھٹا نمبر پر براجمان ہے۔
نیوزی لینڈ سے وائٹ واش ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ساتویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز آٹھویں، افغانستان نویں اور بنگلہ دیش دسویں پوزیشن پر موجود ہے۔
مزید خبریں
اپنے والدین کے ولیمے میں شریک ہونے والا دنیا کا واحد بچہ ‘ دراصل معاملہ کیاہے ؟ آخر کار معلومات سامنے آ گئیں
جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سعود شکیل کی جگہ آصف علی قومی سکواڈ میں شامل
پب جی کا نیا سیزن یکم اپریل کو جاری کیا جائے گا