اسلام آباد :ترک ڈرامہ سیریل سے مقبولیت حاصل کرنے والی حلیمہ سلطان کی نئی تصویر نے مداحوں کو اپنی طرف مائل کر لیا ،حیران کن طو ر پر ان کی اس نئی تصویر کو صرف دو گھنٹوں میں چار لاکھ سے زائد لائیکس مل گئے ۔
ترک ڈرامہ سیریز کی پاکستان میں اشاعت کے بعد سے حلیمہ سلطان سمیت اس ڈرامہ کے دیگر اداکار بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھونے لگے ،ایسا ہی کچھ حلیمہ سلطان ( اسرا بیلگیچ)کیساتھ بھی ہو رہا ہے ،ان کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ انہوں نے دو گھنٹے قبل ایک تصویر شیئر کی جس پر مداحوں نے لائیکس کی بارش برسادی ۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا