Jan 21, 2021 | 11:52 PM

Trend TV

Better Informed Today

شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لینے کیلئے تیار

رمیز راجہ:شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لینے کیلئے تیار

ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات کا شادی شدہ ہونا، صاحبِ اولاد ہونا ضروری، عمر 35 سال سے زیادہ ہونا شرط قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ ’شادی شدہ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں حصہ لیں گے۔ 58 سالہ رمیز راجہ نے ٹویٹر پر گلی محلوں میں ہونیوالے کرکٹ ٹورنامنٹ کا ایک پوسٹر شیئر کیا اور مداحوں کو بتایا کہ وہ بھی اس ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔ رمیز راجہ نے اپنے ٹویٹ میں پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ’میں نے یہ ٹورنامنٹ کھیلنے کے لیے درخواست جمع کرادی ہے۔