اداکارہ مہوش حیات نے کہا کے کام کے دباؤ نے ان سے فیملی کے کئی خوبصورت احساس چھین لئے تھے ۔ انہوں نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں ، دوستوں اور فیملی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ کام کے دباؤ نے ان سے فیملی کے کئی خوب صورت احساس چھین لئے تھے جن میں والدہ کا ان کے بالوں میں مالش کرنا، سب بہن بھائیوں کا اکٹھے وقت گزارنا اور بھانجے بھتیجیوں کے ساتھ پیار کرتے ہوئے لاڈ میں انہیں مارنا شامل ہے۔
انہوں نے کہاکہ دنیا میں فیملی سے اچھی نعمت کوئی نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو حق ہے کہ اپنی مرضی سے زندگی گزارتے ہوئے اپنے خواب پورے کرے۔
مزید خبریں
پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور
براڈ شیٹ کیس میں فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا
بختاور بھٹو کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بلاول ہائوس کا ردعمل آگیا