لاہور : نادیہ خان نے وضا حت کی ہے کہ یہ ان کی تیسری نہیں بلکہ دوسری شادی ہے۔ زندگی سے کبھی ناامید نہیں ہونا چاہیے کیونکہ زندگی مختلف تجربات سے بھرپور ہے۔
پاکستان کی مایہ ناز ا داکارہ نادیہ خان نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر اور ان سے تعلق کے بارے میں بات کی ہے۔ اپنی ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ کبھی بھی امید نہیں چھوڑنی چاہیے ٗ صرف چار مہینے پہلے ہم ( وہ اور ان کے شوہر) ایک دوسرے کیلئے اجنبی تھے ۔زندگی مختلف تجربات سے بھری ہوئی ہے۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا