Mar 6, 2021 | 7:40 AM

Trend TV

Better Informed Today

برطانوی میڈیا پر خبریں گرم,جمائما کا ’’نیا معاشقہ ‘‘منظر عام پر آگیا

لندن :جمائما گولڈ سمتھ شوبز سٹار کی محبت میں گرفتار ہو گئیں ،برطانوی میڈیا کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ کی زندگی میں شوبز سٹار کی انٹری ہو چکی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اس وقت برطانوی میڈیا میں جمائما گولڈ سمتھ کی نئی محبت کے چرچے ہیں ، برطانوی میڈیا پر ٹی وی سیریز ‘کراؤن کے مصنف 57 سالہ پیٹر مارگن اور جمائما گولڈ اسمتھ کے درمیان محبت کی خبریں گرم ہیں۔