May 12, 2021 | 7:18 PM

Trend TV

Better Informed Today

پہلے ہاتھ چھڑایااب راستے جُدا ،میلانیا ٹرمپ سے دور

فلو ریڈا :سابق امریکی صدر ٹرمپ کے عہدہ صدارت سے دور ہوتے ہی میلانیاٹرمپ نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ سے فاصلے بڑھا لیے ۔

تفصیلات کے مطابق میلا نیا اکثر و بیشتر مختلف تقریبات میں ٹرمپ سے ہاتھ چھڑاتے نظر آتی رہی ہیں لیکن اس دفعہ ٹرمپ کا عہدہ صدارت ختم ہونے کے بعد فلوریڈا پہنچتے ہی میلانیا ٹرمپ سے آگے نکل گئیں ،انہوں نے ٹرمپ کے ہاتھ میںہاتھ ڈال کر ایک ساتھ چلنا تو دور کی بات میلانیا نے ساتھ تصویر کھنچوا نا بھی مناسب نہ سمجھا ۔