May 12, 2021 | 6:56 PM

Trend TV

Better Informed Today

مئی 2021 تک امریکی فوج افغانستان سے نکل جائے گی: مشیر قومی سلامتی

نیو یارک: امریکی قومی سلامتی کے نئے مشیر جیک سولیوان نے کہا ہے کہ مئی 2021 تک امریکی افواج افغانستان سے نکل جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے نئے مشیر جیک سولیوان کا افغان ہم منصب حمد اللہ سے ٹیلی فون پر رابطہ ، دونوں رہنماؤں کے درمیان افغان طالبان معاہدے پر گفتگو ہوئی۔ مشیر امریکی قومی سلامتی نے کہا کہ امریکا مستقل جنگ بندی اور دیر پا امن عمل کی حمایت جاری رکھے گا۔