لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کے جان لیوا وار جاری ، مہلک وائرس سے ہونے والی اموات میں کمی ، آج 23 مریض انتقال کر گئے ، اموات کی تعداد 11 ہزار 318 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 629 نئے کیسز رپورٹ ، 36 ہزار 607 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ، ملک بھر میں 5 لاکھ 34 ہزار 41 افراد عالمی وبا سے متاثر ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک 4 لاکھ 88 ہزار 903 مریض مہلک وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا