May 12, 2021 | 7:16 PM

Trend TV

Better Informed Today

موسم گرما کی چھٹیاں ہونگی یانہیں؟وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلانات کر دئیے

اسلام آباد:وفاقی وزارت تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے تعلیمی سیشن 2020-21کا کیلنڈر جاری کر دیا ہے۔ وزارت تعلیم کے مطابق نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا، موسم گرما کی چھٹیوں کا دورانیہ کم کر کے ایک ماہ کر دیا گیا ہےجو کہ 2 سے 31 جولائی تک ہوں گی۔