لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم بہترین ہے فائٹ بیک کرسکتی ہے ، کوشش ہوگی راولپنڈی ٹیسٹ جیت کر سیریز جیتیں۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا لیکن راولپنڈی میں کنڈیشنز تھوڑی تبدیل ہوں گی ، کوشش ہوگی جو غلطیاں ہوئیں انہیں نہ دہرائیں ، راولپنڈی ٹیسٹ کی فائنل الیون کا فیصلہ آخری دن کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو راولپنڈی ٹیسٹ میں تبدیلی کریں گے۔
مزید خبریں
بل گیٹس,بہتر ہے کرپٹو کرنسی سے نجات حاصل کرلیا جائے
کیپٹن (ر) صفدر,بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
بگ باس سیزن 14 ,بھارتی اداکارہ روبینہ دلیک نے جیت لیا